اندراپارک میں دھرنا چوک کی برقراری کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے لیڈروں نے ستیہ گرہ کیا۔ان لیڈروں اور کارکنوں نے حیدرآباد کے ٹینک بنڈ علاقہ میں واقع امبیڈ کر کے
مجسمہ کے قریب یہ ستیہ گرہ کیا تاہم اس کی
اجازت نہ ہونے پر پولیس نے ان
لیڈروں اور کارکنوں کو فوری طورپر حراست میں لے لیا۔ان احتجاجی لیڈروں اور کارکنوں نے کہا کہ ٹی آ رایس حکومت نے ایک طرفہ
طورپر فیصلہ کرتے ہوئے اندراپارک سے دھرنا چوک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا
ہے۔